اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ چوہدری سرور اچھے آدمی ہیں، ہمارا ان کے لئے بڑا احترام ہے۔۔ چوہدری فواد حسین نے انکشاف کیا ہے کہ چوہدری سرور کی پرویز الہی کے ساتھ ان کی بن نہیں رہی تھی ،اس لئے ہٹا دیا، وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ اب چوہدری سرور کی جگہ پی ٹی آئی کے سینئر رہنما عمر سرفراز چیمہ کو نیا گورنر پنجاب بنادیا گیا ہے۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں