اسلام آباد (آئی این پی ) وزیراعظم عمرا ن خان نے انٹرویو میں سردیوں کا پھر تذکرہ کیا، کہا کابینہ کو بتا دیا تھا کہ 2021 کی سردیاں مشکل ہوں گی، انھیں سازش کا علم ہو گیا تھا۔وزیراعظم نے سوال اٹھایا ہے کہ امریکی سفارت کار ہمارے ناراض لوگوں سے کیوں مل رہے تھے؟ تاہم اس حوالے سے نجی ٹی وی کی رپورٹ میں دعویٰ کیاگیا کہ امریکی سفارت کار نے شہباز شریف اور مریم نواز کے ساتھ ساتھ اسی روز پرویز الہی سے بھی ملاقات کی مگر وہ عمران خان کے وزارت اعلی کے امیدوار بن گئے۔۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں