اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے خالد مگسی سے ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس شروع ہونے کے چند منٹ بعد ہی ملتوی کردیا گیا، وزیر دفاع پرویز خٹک نے حکومت کا ساتھ چھوڑ کر جانیوالے بی اے پی کے رہنماء خالد مگسی سے ہاتھ ملانے سے انکار کردیا اور انہیں اپوزیشن نشستوں کی جانب جانے کا اشارہ کردیا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں