عمران خان کی زباں بندی کرنی ہو گی، اس سے پہلے کہ یہ دنیا میں اس ملک کا مذاق بنا کر رکھ دیں، وزیراعظم کی تقریر پر مریم نواز کا ردعمل آگیا

لاہور (آئی این پی)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا وزیراعظم عمران خان کی تقریر پر ردعمل آگیا، ان کا کہنا تھا کہ یہ ہر روز ثابت کرتے ہیں کہ یہ اس کرسی کے قابل نہیں تھے۔ جمعرات کو ٹوئٹر پر ایک پوسٹ میں ردعمل دیتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ یہ ہر روز ثابت کرتے ہیں کہ یہ اس کرسی کے قابل نہیں تھے۔

ایک اور ٹوئٹ میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ عمران خان کی زباں بندی کرنی ہوگی اس سے پہلے کہ یہ دنیا میں اس ملک کا مذاق بنا کر رکھ دیں۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close