ملک کی بدلتی سیاسی صورتحال پرسابق صدر پرویز مشرف کا ٹویٹ

اسلام آباد (پی این آئی)سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے کہا ہے کہ ذہنیت کو طاقت اور جبر کے ذریعے تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔پرویز مشرف کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ایک ٹوئٹ منظر عام پر آیا ہے جس میں اْن کا قول تصویری اور تحریری دونوں شکلوں میں موجود ہے۔انہوں نے لکھا کہ یاد رکھیں ذہنیت کو طاقت اور جبر کے ذریعے تبدیل نہیں کیا جا سکتا،کوئی خیال کبھی کسی پر زبردستی نہیں ڈالا جا سکتا۔

خیال رہے کہ متحدہ اپوزیشن نے قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروادی ہے، جس پر ووٹنگ 3 اپریل کو ہوگی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close