ریلوے ٹریک پر دھماکہ، ٹرینیں روک لی گئیں، امدادی کارروائیاں جاری

سکھر (پی این آئی) سندھ کے شہر کوٹری میں ریلوے ٹریک پر دھماکا ہوا ہے جس سے ریلوے پٹری ایک فٹ کا ٹکڑا ٹوٹ گیا ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق دھماکے کے باعث ٹرینوں کی آمد و رفت متاثر ہوگئی ہے جبکہ کچھ ٹرینوں کو جامشورو اور حیدر آباد ریلوے اسٹیشن پر روک لیا گیا ہے۔

مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت اور ٹریک کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لیا جارہا ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close