عمران خان نے چوہدری پرویز الٰہی کیساتھ ہاتھ کر دیا، سینئر صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) تجزیہ کار سلیم صافی نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نے چوہدری پرویز الہٰی کے ساتھ ہاتھ کردیا۔اپنے ایک ٹویٹ میں سلیم صافی نے دعویٰ کیا “پرویز الہٰی کے ساتھ ہاتھ ہوگیا۔ خان نےان کے بیٹےکو یوٹرن لینے کا پیغام دلوایااوروہ بھی ایک ریٹائرڈ سے۔حقیقت سامنےآنےسےاب وہ پچھتارہےہیں اورریٹائرڈ کی بھی کلاس لی گئی ہے۔

“انہوں نے مزید کہا “آج کل سیاستدان ٹیلی فون کالوں یا مسیجزکےبارےمیں محتاط رہیں۔اس گیم میں نیوٹرلزسےکسی کوکوئی لائن نہیں ملےگی ۔”خیال رہے کہ گزشتہ روز وزیر اعظم عمران خان نے چوہدری پرویز الہٰی کو پنجاب کا وزیر اعلیٰ نامزد کیا تھا جب کہ عثمان بزدار سے استعفیٰ لے لیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close