حکومت کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، ایک اور رکن اسمبلی نے علیحدگی کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کیلئے ایک اور بڑا دھچکا، ایک اور رکن اسمبلی نے علیحدگی کا اعلان۔۔۔ بلوچستان سے آزاد حیثیت میں جیت کر حکومت کا ساتھ دینے والے آزاد رکن اسمبلی اسلم بھوتانی کا بھی حکومت سے علیحدگی کا امکان ہے اور وہ ممکنہ طورپر اپوزیشن کا ساتھ دیں گے۔

 

“نجی ٹی وی کے مطابق اسلم بھوتانی کی 2 روز سے اپوزیشن رہنمائوں کیساتھ ملاقاتیں جاری تھیں اور ان کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ تقریباً اپنا سیاسی فیصلہ کرچکے ہیں لیکن باضابطہ اعلان ہونا باقی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close