دس لاکھ تو کیا پی ٹی آئی ایک لاکھ بندہ بھی اکٹھا نہیں کر سکی، جلسے کے شرکا کی اصل تعداد کتنی ہے؟ غریدہ فاروقی نے بھی دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پریڈ گراؤنڈ جلسے میں 30 سے 40 ہزار لوگ موجود ہیں۔اپنے ایک ٹویٹ میں غریدہ فاروقی نے کہا “پریڈ گراؤنڈجلسےکاجائزہ لے کر ابھی کچھ ہی دیر قبل واپسی ہوئی۔

 

May be a Twitter screenshot of ‎1 person and ‎text that says '‎Farooqi Gharidah @GFarooqi پریڈ گراؤنڈ جلسی کاجائزه لے کر ابهي کچھ بی دیر قبل واپسی بوئی- 30 سے 40 بزار لوگ وینیو پر موجود ہو سکتے ہیں دس لاکھ تو ببت زیادہ بات؛ ایک لاکھ بهی آج کا نمبر نہیں جو پریڈ گراؤنڈ وينيو کو جانتے بیں انکے لیے اچھنبا نهیں 2011 PTI لابور کراچی کے جلسے يقينا ہےمثال تھے لیکن آج نہیں۔ 2022 27, Mar PM 6:54 1.8K Reply Tweet to link Copy replies 924 Read‎'‎‎

 

 

30 سے 40 ہزار لوگ وینیو پر موجود ہو سکتے ہیں۔ دس لاکھ تو بہت زیادہ بات، ایک لاکھ بھی آج کا نمبر نہیں۔”غریدہ فاروقی کا مزید کہنا تھا ” جو پریڈ گراؤنڈ وینیو کو جانتے ہیں ان کے لیے اچنبھا نہیں۔ پی ٹی آئی کے 2011 کے لاہور اور کراچی کے جلسے یقیناً بےمثال تھے لیکن آج نہیں۔”

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close