رات گئے پاک فوج ایکشن میں آگئی، کتنے دشمن جہنم واصل کر دیئے؟ تصدیق کر دی گئی

سبی(پی این آئی) سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع سبی میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا ہے جس میں کالعدم تنظیم کے 6دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق سبی کے پہاڑی علاقے کے قریب خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا گیاہے۔آپریشن کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے جس کے باعث ایک سپاہی ناصر شہید جبکہ دو جوان زخمی ہوئے ہیں۔

 

پاک فوج کی فائرنگ سے 6 دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔ہلاک دہشت گرد لاہورانارکلی دھماکے کے علاوہ سبی اوراطراف کے علاقوں میں کارروائیوں میں ملوث تھے۔

 

 

 

رات گئے پاک فوج ایکشن میں آگئی، کتنے دشمن جہنم واصل کر دیئے؟ تصدیق کر دی گئی

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close