حکومت نے ایک اور عام تعطیل کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا

لاہور(پی این آئی)حکومت نے ایک اور عام تعطیل کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔۔ پنجاب حکومت نے لاہور میں کل عام تعطیل کا اعلان کر دیا ،نوٹیفیکیشن کے مطابق سالانہ عرس مادھولال حسین کی مناسبت سے کل لاہور میں عام تعطیل ہوگی ۔

 

نوٹیفیکیشن کے مطابق چھٹی کا اطلاق ڈسٹرکٹ لاہور کی سطح تک ہوگا ،ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے مراسلہ جاری کردیا۔چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

 

حکومت نے ایک اور عام تعطیل کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close