پی ٹی آئی والے سچے ہیں تو میرا چیلنج ہے کہ۔۔۔ راجہ ریاض ایک بار پھر میدان میں آگئے

اسلام آباد(پی این آئی)راجہ ریاض ایک بار پھر میدان میں آگئے۔۔۔ دو دن سے شور مچایا جا رہا ہے کہ 7 منحرف ارکان قومی اسمبلی پی ٹی آئی میں واپس آ گئے ہیں، اگر پی ٹی آئی والے سچے ہیں تو میرا چیلنج ہے کہ ان 7 ارکان قومی اسمبلی کو عوام اور میڈیا کے سامنے لایا جائے تاکہ حکومتی دعویٰ کی تصدیق ہو سکے۔جناب سب سے زیادہ شور مچانے والے وزیر بھی گئے۔

 

 

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close