وزیراعظم کس کو جنرل باجوہ کا جانشین کرنا چاہتے ہیں؟ ن لیگ کو شدید تشویش ۔۔سینئر صحافی کامران خان کا بڑا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی) تجزیہ کار کامران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان مخصوص شخصیت کو جنرل باجوہ کا جا نشین کرنا چاہتے ہیں۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ

 

‘حساس بات:ہمت کرکےاس وڈیو پیغام میں قوم کو آگاہ کررہا ہوں جاری تباہ کن صورتحال بنیادی وجہ عمران خان کی شدید غیراعلانیہ خواہش کہ مخصوص شخصیت کو جنرل باجوہ جانشین کی حیثیت سے تعینات کریں بجا طورن لیگ کو شدید تشویش ہے ادارہ بھی مضطرب گودیرہوگئ مسئلہ کا حل مفاہمت کی بنیاد بن سکتا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close