اسلام آبادمیں 4اہم ترین شخصیات کی ملاقات

اسلام آباد(پی این آئی)ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال کے تناظر میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 4اہم ترین شخصیات کی ملاقات ، نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 4اہم ترین شخصیات کی ملاقات ہوئی ہے ۔اس ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے،

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close