وہ تعلیمی ادارے جہاں22مارچ سے 4اپریل تک چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی)وہ تعلیمی ادارے جہاں22مارچ سے 4اپریل تک چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔۔ صوبائی دارالحکومت لاہور کے پرائیویٹ سکولوں میں موسم بہار کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ۔ موسم بہار کے آغاز کے بعد شہر کے نجی سکولوں میں چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔

 

نجی سکولوں کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق سکولوں میں چھٹیاں 22 مارچ سے 4 اپریل تک ہوں گی جبکہ پنجاب حکومت کی جانب سے تا حال کوئی نو ٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا کہ سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی چھٹیوں کا آغاز کب سے ہوگا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں