آئیے مل کر اپوزیشن کو عدم اعتماد لانے پر شکریہ بولیں، سینیٹر فیصل جاویدجذباتی ہو گئے

اسلام آ باد (آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ آئیے مل کر اپوزیشن کو عدم اعتماد لانے پر شکریہ بولیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں سینیٹر فیصل جاوید نے لکھا کہ اور اب باری ہے کرم خیبرپختونخوا کی! آئیے مل کر اپوزیشن کو عدم اعتماد لانے پر شکریہ بولیں-منڈی بہاوالدین,میلسی, دیرحافظ آباد,سوات کے کامیاب عوامی جلسوں کے بعد(آج) جمعہ کو وزیراعظم عمران خان عوامی رابطہ مہم کے تحت انشااللہ کرم میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے-

عوام کاوزیراعظم پر بھرپور اعتمادہے ۔ ۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close