شاد رہے پاکستان، آئی ایس پی آر نے 23 مارچ کا نیا نغمہ جاری کر دیا

راولپنڈی (پی این آئی) 23 مراچ یوم پاکستان کے حوالے سے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے نیا ملی نغمہ “شاد رہے پاکستان” جاری کر دیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ یہ ملی نغمہ قوم کے عزم کا اظہار ہے۔ نغمہ جاری کرنے کے ساتھ پیغام میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ ملی نغمہ قوم کو خوشحالی کے راستے پر اتحاد اور ثابت قدمی کی ترغیب دیتا ہے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close