شیخ رشید نے اگلے 72 گھنٹے اہم قرار دے دیے

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیر داخلہ شیخ رشید کا نے کہا ہے کہ اتحادی ہمارے ساتھ اور امپائر پاکستان کے ساتھ ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اتحادی ہمارے ساتھ ہیں اور عمرا ن خان کی طرف ہی آئیں گے۔امپائر پاکستان کے ساتھ ہیں۔عدم اعتمادکےبجائےکچھ اوربھی نکل سکتاہے۔کل صبح تک عمران خان کےحق میں اچھافیصلہ آئےگا۔آئندہ 72 گھنٹےانتہائی اہم ہیں۔انہوں نے کہا ہے کہ چودھری برادارن کومشورہ ہےکہ عمران خان کیساتھ کھڑےہوں۔میں مشورہ دےسکتاہوں آگےان کااپنافیصلہ ہے۔جونسلی اوراصلی دوست ہوتاہےوہ ساتھ کھڑاہوتاہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close