عمران خان کی حکومت ختم ۔۔؟ رانا ثناء اللہ نے قوم کو پیشگی مبارکباددیدی

لاہور ( پی این آئی) رانا ثناء اللہ نے دعویٰ کیا کہ عدم اعتماد کیلئے نمبرز پورے ہو چکے ہیں ، انہوں نے قوم کو پیشگی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ان پر مسلط عذاب کو گھر بھجوانے کا بندوبست مکمل ہو چکا ہےاور عمران خان کی حکومت ختم ہونے میں چند گھنٹے باقی ہیں ۔

 

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر رانا ثناء اللہ نے کہا کہ عمران نیازی کے اقتدار کے دن پورے ہو چکے ہیں ، عمران نیازی کو سرپرائز بس ملنے ہی والا ہے ، بس آپ نے گھبرانا نہیں ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close