بلاول زرداری پیپلزپارٹی رہنمائوں کیساتھ سینیما پہنچ گئے، کونسی فلم دیکھی؟

اسلام آباد(پی این آئی)بلاول زرداری پیپلزپارٹی رہنمائوں کیساتھ سینیما پہنچ گئے، کونسی فلم دیکھی؟۔۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے ارکان قومی اسمبلی کیلئے مووی شو کا اہتمام کیا۔

اسلام آباد کے بڑے شاپنگ مال میں قائم سنیما گھر میں بلاول بھٹو زرداری پہنچے اور پارٹی ارکان اسمبلی کےساتھ فلم دیکھی۔ اسلام آباد کے سنیما میں پیپلزپارٹی کے ارکان قومی اسمبلی کی تواضع بھی کی گئی۔

بلاول زرداری پیپلزپارٹی رہنمائوں کیساتھ سینیما پہنچ گئے، کونسی فلم دیکھی؟

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close