پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر۔۔ایک اور سنگِ میل عبور کر لیا، جدید ترین طیارے پاک فضائیہ میں شامل کر لئے گئے

کامرہ(پی این آئی) جدید فائٹر ایئرکرافٹ جے ٹین سی پاکستان ائیر فورس میں شامل کرلئے گئے ہیں۔ میڈیارپورٹ کے مطابق جدید فائٹر ایئر کرافٹ جے ٹین سی پاکستان ائیر فورس میں شامل کرلئے گئے ہیں، اس حوالے سے کامرہ میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، اور اس تقریب میں چیف آف ائیر اسٹاف کی خصوصی دعوت پر وزیر اعظم عمران خان مہمان خصوصی شریک ہوئے، جب کہ وفاقی وزرا،عسکری حکام اور چینی سفیر بھی تقریب میں شریک ہوئے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close