بھارت کی جانب سے ایک بار پھر پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی، ڈی جی آئی ایس پی آرنے تصدیق کر دی

راولپنڈی (پی این آئی )بھارت نے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی ہے ۔ ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ نو مارچ کو بھارتی حدود سے پاکستان میں ایک چیز داخل ہو ئی جس پر پاکستان ائیر فورس نے اس کی مکمل مانیٹرنگ کی ۔

انہوں نے مزید کہا کہ بھارت کی جانب سے فضائی حدود کی خلاف ورزی پر پاکستان بھر پور مذمت کرتا ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close