اسلام آباد (پی این آئی )سینئر صحافی حامد میر نے وزیراعظم کا کراچی میں کارکنوں سے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے پاس وقت معلومات کا فقدان ہے ، گیم کے حوالے سے اپوزیشن نے کچھ نہیں کہا اور نہ ہی اپوزیشن کے اندر کسی کو مکمل طور پر اس کا پتہ ہے کہ کیا ہو رہا ہے ۔ اس سارے معاملے میں نواز شریف ، آصف زرداری ، مولانا فضل الرحمان اور شہباز شریف کے پاس مکمل تفصیلات ہیں ۔ سینئر اینکر پرسن کاکہنا تھا کہ اپوزیشن کی کھیل میں ابھی تک کامیابی یہی ہے کہ عمران خان کے پاس انفارمیشن نہیں ہے ۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں