وزیراعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے، ایجنڈا کیا ہے؟

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان روس یوکرین تنازع کے پیشِ نظر آج شام قوم سے خطاب کریں گے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ آج شام عمران خان قوم سے خطاب کریں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بتایا کہ وزیر اعظم روس اور یوکرین تنازع کے بعد معیشت اور عالمی چیلنجز پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close