پاکستان 139 ممالک میں سب سے کم مہنگا ملک ہے، وزیر خزانہ شوکت ترین

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر خزانہ سینیٹر شوکت ترین کا کہنا ہے کہ پاکستان دنیا کے 139 ممالک میں سب سے کم مہنگا ملک ہے۔وزیر خزانہ شوکت ترین نے ریٹنگ ایجنسی نمبو کی فہرست کا ایک اسکرین شاٹ سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔وزیر خزانہ نے اسکرین شاٹ جاری کرنے کے ساتھ ایک کیپشن بھی تحریر کیا ہے جس پر لکھا ہے کہ پاکستان دنیا کے 139 ممالک میں سب سے کم مہنگا ملک ہے۔

وزارت خزانہ کی جانب سے بھی وزیر خزانہ شوکت ترین کی ٹوئٹ کو ری ٹوئٹ کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close