عمران خان کے قریبی ساتھی انتقال کر گئے

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم کے قریبی ساتھی انتقال کر گئے ، تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے اہم کارکن عارف راز انتقال کر گئے ۔ وزیراعظم نے ٹویٹر پر پرانی تصویر شیئر کی جس میں عارف راز عمران خان کے ہمراہ موجود ہیں ۔ وزیراعظم نے کیپشن میں لکھا کہ ’’عارف راز کی وفات کا سن کر نہایت رنجیدہ ہوں ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close