خیبرپختونخوا میں بلدیاتی الیکشن، جے یو آئی نے چئیرمین کی پہلی نشست پر کامیابی حاصل کر لی

کوہاٹ (پی این آئی) خیبرپختونخوا میں بلدیاتی الیکشن، جے یو آئی نے چئیرمین کی پہلی نشست پر کامیابی حاصل کر لی ۔۔ خیبر پختونخوا میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کی ری پولنگ کے بعد جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ف نے چیئرمین کی پہلی نشست پر کامیابی حاصل کرلی۔

نجی ٹی وی کے مطابق ضلع کوہاٹ کی نیبر ہڈ کونسل تپی کا غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ مکمل ہوگیا ہے۔ یہاں سے جے یو آئی کے امیدوارملک ذاکراللہ چیئرمین منتخب ہوئے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close