بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیپرا نے فی یونٹ بجلی 3 روپے 9 پیسے مہنگی کر دی۔ننجی ٹی وی کے مطابق یپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے جس کے مطابق بجلی دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں قیمت میں اضافہ فروری کے بلوں کی مد میں وصول کریں تاہم بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہو گا

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close