رجب کا چاند نظر آگیا، شبِ معراج کب ہو گی؟ چئیرمین رویت ہلال کمیٹی نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کا کہنا ہے کہ اسلامی مہینے رجب المرجب کا چاند نظر آگیا۔رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کے بعد اپنے ایک بیان میں مولانا عبدالخبیر آزاد نے بتایا کہ یکم رجب المرجب 3 فروری جمعرات کو ہوگی۔

انہوں نے بتایا کہ 27 رجب المرجب بمطابق یکم مارچ کو شبِ معراج کی رات ہوگی۔ یہ وہ بابرکت رات ہے جب رسول اللہ ﷺ معراج پر تشریف لے گئے تھے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close