کورونا وائرس میں مبتلا سابق وزیر داخلہ رحمٰن ملک سے متعلق افسوسناک خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وائرس میں مبتلا سابق وزیر داخلہ رحمٰن ملک سے متعلق افسوسناک خبر آگئی۔۔ سابق وزیرداخلہ رحمان ملک ہسپتال داخل کروادیا گیا۔تفصیلات کے مطابق رحمان ملک کے پھیپھڑے کورونا سے متاثر ہوئے ہیں۔

اہل خانہ نے رحمان ملک کے کورونا میں مبتلا ہونے اور انہیں نجی ہسپتال کے آئی سی یو منتقل کرنے کی تصدیق کرتے ہوئےعوام سے اُن کی صحتیابی کے لیے دعا کی اپیل ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close