کراچی (پی این آئی) پاکستان سپر لیگ کے میچوں میں 12 سال سے کم عمر شائقین کے داخلوں کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے بچوں کیلئے خریدے جانے والے ٹکٹوں پر ری فنڈ کرنے کی پالیسی کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ ٹکٹوں کی فروخت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے فیصلے سے قبل شروع ہوچکی تھی، جب ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوئی اس وقت سو فیصد تماشائیوں کی اجازت تھی۔ ٹکٹوں کی ری فنڈ کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ ری فنڈ کی سہولت سے 30 جنوری رات بارہ بجے تک فائدہ اٹھایا جاسکتا ہے۔
کے داخلوں کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے بچوں کیلئے خریدے جانے والے ٹکٹس ری فنڈ کرنے کا اعلان کردیا۔ اس حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام کا کہنا ہے کہ ٹکٹوں کی فروخت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے فیصلے سے قبل شروع ہوچکی تھی، جب ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوئی اس وقت سو فیصد تماشائیوں کی اجازت تھی۔ ٹکٹس ری فنڈ کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ ری فنڈ کی سہولت سے 30 جنوری رات بارہ بجے تک فائدہ اٹھایا جاسکتا ہے۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں