جج کا دورانِ سماعت عدالت میں ہی انتقال ہو گیا

خیرپور (پی این آئی) جج کا دورانِ سماعت عدالت میں ہی انتقال ہو گیا۔۔ رانی پور کی عدالت میں سماعت کے دوران ہی سول جج شفقت سولنگی انتقال کرگئے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق شفقت سولنگی کی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی ، انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے ان کی موت کی تصدیق کردی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close