مریم نواز نے محمد زبیر کو خوش قسمت قرار دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز شریف نے محمد زبیر کی نواز شریف کیساتھ لی گئی تصویر کو ری ٹویٹ کیا اور اس کی کیپشن میں لکھا کہ ’’ محمد زبیر صاحب آپ لکی ہیں ‘‘ ۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے سینئر رہنما و سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے لندن میں نواز شریف سے ملاقات کی ایک تصویر شیئر کی جس میں انہوں لکھا تھا کہ ’’لندن میں اپنے قائد کیساتھ ‘‘ اس تصویر کو مریم نواز شریف نے ری ٹویٹ کیا اور محمد زبیر کو لکی قرار دے دیا ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close