پرائمری سے ساتویں کلاسز تک تعلیمی سرگرمیاں محدود کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی نظامت تعلیمات نے این سی او سی کی ہدایات پر عمل شروع کر تے ہوئے ساتویں کلاسز تک کے وفاقی تعلیمی سرگرمیاں بھی محدود کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اتوار کو وفاقی نظامت تعلیمات کے مطابق 12 سال سے کم عمر سٹوڈنٹس کی 50 فیصد حاضری بلائیں،12 سال سے زائد عمر کے سٹوڈنٹس کی مکمل حاضری ہوگی، ویکسینیشن کا عمل مکمل کیا جائے۔وفاقی نظامت تعلیمات کے مطابق 12 سال کے زائد سٹوڈنٹس کے لیے ویکسینیشن لازمی قرار دی گئی ہے،وفاقی نظامت تعلیمات کے حکام کورونا ایس او پیز کی چیکنگ کریں

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close