لاہور دھماکے میں شہید ہونیوالا ننھا بچہ ابصار کون نکلا اور اس نے کل کہاں جانا تھا؟ رُلا دینے والی تفصیلات آگئیں

لاہور(پی این آئی) لاہور دھماکے میں شہید ہونیوالا ننھا بچہ ابصار کون نکلا اور اس نے کل کہاں جانا تھا؟ رُلا دینے والی تفصیلات آگئیں۔۔۔ مظفر آباد کا رہائشی ابصار والدین کے ہمراہ شاپنگ کے لیے لاہور رکا تھا اور اس دوران وہ دھماکے کا شکار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ابصار کے والدین بھی اس دھماکے میں زخمی ہوئے ہیں۔

ابصار نے والدین کے ہمراہ کراچی جانا تھا اور انکی کل (جمعہ کے)روز کی ٹکٹ بھی بک تھی۔بچے کے ماموں کے مطابق وقوعہ کے وقت وہ شاپنگ کررہے تھے۔بچے کے ماموں نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ بچے کا پوسٹ مارٹم نہیں کروانا چاہتے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close