ایک اور اہم حکومتی رہنما نے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی )ایک اور اہم حکومتی رہنما نے استعفیٰ دیدیا۔۔۔ وفاقی وزیر برائے نجکاری محمد میاں سومرو نے بطور چیئرمین نجکاری کمیشن کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر محمد میاں محمد سومرو بطور چیئرمین نجکاری کے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔

 

محمد میاں سومرو کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ

حکومت نے سلیم احمد کو چیئرمین نجکاری کمیشن مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ محمد میاں سومرو وفاقی وزیر نجکاری کے عہدے پر خدمات انجام دیتے رہیں گے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close