نئے چیف جسٹس آف پاکستان کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزارت قانون کی جانب سے نئے چیف جسٹس آف پاکستان کی تعیناتی کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاہے۔سپریم کورٹ کے جسٹس عمر عطا بندیال سپریم کورٹ کے نئے چیف جسٹس ہونگے وہ 2 فروری سے اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔موجود ہ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد یکم فروری کو اپنے عہدے سے ریٹائرڈ ہونگے۔

 

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں