کورونا خطرناک ہو گیا، کالجز ایک بار پھر بند، دوبارہ کب کھلیں گے؟ نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا خطرناک ہو گیا، کالجز ایک بار پھر بند، دوبارہ کب کھلیں گے؟ نوٹیفیکیشن جاری… والدین ، اساتذہ اور طالبعلموں کیلئے بڑی خبر ، تعلیمی ادارے بند کر دیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دا ر الحکومت اسلام آباد کے 3 کالجز کورونا کیسز کے باعث بند کر دیے گئے ہیں ۔

ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے پانچ اداروں میں کورونا کے 15 کیسز سامنے آنے پر یکے بعد دیگرے 3 کالجز کو تاحکم ثانی بند کر دیا گیا ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close