پشاور میں فائرنگ سے نامور عالم دین شہید

پشاور (پی این آئی)پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے معروف عالم دین شیخ عبدالحمید شہید اور ان کے بھائی زخمی ہو گئے۔پشاور پولیس کے مطابق فقیرآباد میں دو مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے زخمی شیخ عبدالحمید اور ان کے بھائی شیخ محمد کو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں شیخ عبدالحمید زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کر گئے۔پولیس کے مطابق جائے وقوعہ کے آس پاس لگے سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج کی مدد سے قاتلوں تک پہنچنے کی کوشش کی جائے

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close