اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی واینکرپرسن سلیم صافی نے پاک چین اقتصادی راہداری کے اہم منصوبے میں بڑے گھپلے کا انکشاف کردیاہے ، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے دعویٰ کیا کہ ۔۔۔خبردار!چکدرہ کالام ایکسپریس وےجوسی پیک کاپروجیکٹ ہے،
میں وہی گھپلاہونے جارہا ہےجوپنڈی رنگ روڈ میں ہوا۔انہی کرداروں نےوہاں اربوں کی زرعی زمینیں خرید لیں اوراب ایکسپریس وے کو دریائے سوات کے کنارے کی بجائے زرعی زمینوں سے گزارا جارہا ہے جس پر مقامی لوگ حیران بھی ہیں اور پریشان بھی۔
خبردار!چکدرہ کالام ایکسپریس وےجوسی پیک کاپروجیکٹ ہے،میں وہی گھپلاہونے جارہا ہےجوپنڈی رنگ روڈ میں ہوا۔انہی کرداروں نےوہاں اربوں کی زرعی زمینیں خرید لیں اوراب ایکسپریس وے کو دریائے سوات کے کنارے کی بجائے زرعی زمینوں سے گزارا جارہا ہے جس پر مقامی لوگ حیران بھی ہیں اور پریشان بھی۔
— Saleem Safi (@SaleemKhanSafi) January 14, 2022
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں