مری میں بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کی وجہ سامنے آگئی ، اہم انکشافات

اسلام آباد (پی ا ین آئی) مری میں سیاحوں کی ہلاکت کی وجہ سردی نہیں بلکہ کاربن مونو آکسائیڈ (CO Gas) ہے یہ اک بو کے بغیر گیس ہے۔قومی اخبار جنگ کے مطاق دراصل گاڑی کا انجن جب آن ہو اور اس کا ایگزاسٹ برف میں دھنسا گیا ہو تو یہ گیس باہر کی بجائے گاڑی کے اندر جمع ہوتی ہے، کیونکہ یہ بو کے بغیر گیس ہے لہٰذا اس کا پتا نہیں چلتا اور پہلے انسان چند منٹوں میں بیہوش اور پھر موت واقع ہو جاتی ہے۔

مری میں بھی گاڑیوں میں بیٹھے لوگوں کی اموات کے بڑی وجہ سردی نہیں بلکہ یہ گیس ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں