مری میں سردی 21 افراد کی گاڑیوں میں اموات ،ہنگامی حالت نافذ، برف ميں چھپی گاڑيوں ميں مزيد لاشيں ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ سخت موسمی حالات اور بڑی تعداد میں لوگوں کی آمد پر بالائی علاقوں کی سیر کا پلان مؤخر کردیں۔ نجی ٹی وی سماء کے مطابق مری میں سردی کی شدت سے گاڑیوں اموات کی تعداد 21 ہوگئی ہیں۔مقامی افراد کا کہنا ہے کہ برف ميں چھپی گاڑيوں ميں مزيد لاشيں ہوسکتی ہيں ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close