بیروزگار نوجوان ہو جائیں تیار، سرکاری نوکری کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

لاہور(پی این آئی) بیروزگار نوجوان ہو جائیں تیار، سرکاری نوکری کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی۔۔۔ وزیراعلی پنجاب نے پی ایم ایس کے ذریعے سرکاری نوکری کے خواہش مند افراد کو خوشخبری سنائی ہے۔

وزیراعلی پنجاب کا کہنا تھا کہ گزشتہ 2 سالوں میں کورونا کی وجہ سے نوجوانوں کو بھی غیر معمولی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔اس صورتحال کو مد نظر رکھتےہوئے ہم نے PMS امتحانات اور دیگر اعلان کردہ ملازمتوں کےلیے عمر کی حد میں 2 سال کی رعایت دینےکا فیصلہ کیا ہےتاکہ تمام نوجوانوں کو ملازمتوں کا مساوی موقع فراہم کیاجاسکے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close