خون سفید ہو گیا، پوتے نے برف توڑنے والے سوئے سے دادا ، دادی ۔۔۔۔۔

نارنگ منڈی (آئی این پی)شیخوپورہ کی تحصیل مریدکے کے نواحی علاقے نارنگ منڈی میں ڈیرھ ماہ قبل بزرگ میاں بیوی کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم ذیشان نے اعتراف جرم بھی کر لیا ہے، ملزم نے برف توڑنے والا سوا مار کر دادا دادی کو قتل کیا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ اپنے بیان میں ملزم ذیشان نے بتایا کہ دادی اس کی ماں سے اچھا سلوک نہیں کرتی تھیں، اسی رنجش پر دادا دادی دونوں کو قتل کر دیا۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close