اسلام آباد میں اومی کرون کا کیس سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد میں اومی کرون کا کیس سامنے آگیا ہے ۔ قومی ادارہ صحت( این آئی ایچ) کے ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے ایک شہری میں اومی کرون کے مریض کی تشخیص ہو ئی ہے اومی کرون کے مریض کی حالت خطرے سے باہر ہے ، اومی کرون کے مریض کی صرف کراچی کی ٹریول ہسٹری ہے بیرون ملک کی کوئی ٹریول ہسٹری نہیں ہے اومی کرون کیس سامنے آنے کے بعد کنٹیکٹ ٹریسنگ جاری ہے

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close