عوام آج جتنی تکلیف میں ہے پہلے نہیں تھی، جہانگیر ترین بھی حکومت پر کھل کر برس پڑے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ عوام آج جتنی تکلیف میں ہے پہلے نہیں تھی۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کو چاہیے۔

عوام کو مزید ذلیل ہونے سے بچائیں، ملک میں معیشت کے بہت مسائل ہیں موجودہ حکمران ان کو سنبھالیں۔انہوں نے کہا کہ ملک مسائل میں گھرا ہوا ہے دعا ہے کہ ان سے نکل جائے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close