پاکستان میں دھماکہ۔۔ بڑا جانی نقصان ہو گیا، امدادی کارروائی جاری

باجوڑ (پی این آئی )یا اللہ خیر۔۔ پاکستان میں دھماکہ، بڑا جانی نقصان ہو گیا، امدادی کارروائی جاری۔۔ باجوڑ کے علاقے کمر سرماموند میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے سے پھٹ گیا جس کی زد میں آکر دو افراد جاں بحق جبکہ چار زخمی ہو گئے ۔

سڑک کنارے نصب بم کا دھماکہ اے این پی کے کارکنوں کے گاری کے قریب ہوا ، ڈی پی او کے مطابق نامعلوم تخریب کاروں نے بم سڑک کنارے نصب کیا ، مزید تحقیقات جاری ہیں ۔تاحال کسی نے بھی بم دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close