بلدیاتی الیکشن ۔۔۔پولنگ سٹیشن کے باہرراکٹ حملہ

اسلام آباد (پی این آئی )کے پی کے میں بلدیاتی الیکشن کے موقع پر خیبر بازار دخہ خیل میں پولنگ اسٹیشن کے باہر راکٹ فائر کیا گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق مطابق مشتعل افراد نے پولنگ اسٹیشن میں توڑ پھوڑ کرکے پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنا لیا ۔ جبکہ نامعلوم افراد نے پولنگ اسٹیشن میں کھس کر پولنگ بھی بند کرادی ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close