گزشتہ تین ماہ میں ڈالر کی قیمت میں 25روپے 72پیسے کا ریکارڈ اضافہ

لاہور (پی این آئی) رواں کاروباری ہفتہ کے پانچویں روز بھی ڈالر کی انچی اوڑا ن بر قرار رہی جس کے نتیجہ میں ڈالر کی انٹر بنک قیمت میں 39پیسے کا اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد ڈالر کی انٹر بنک قیمت 178روپے کی سطح پر پہنچ گئی یہ بھی بتایا گیا ہے کہ گزشتہ تین ماہ میں ڈالر کی انٹر بنک قیمت میں25روپے 72پیسے کا اضافہ ہو چکا ہے جو ملک میں مہنگائی کا سبب بن رہا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close