راولپنڈی رنگ روڈ کیس میں پیشرفت،بعض وفاقی وزرا سمیت 8سیاستدانوں نے بہتی گنگا میں ہاتھ دھوئے

لاہور (پی این آئی) راولپنڈی رنگ روڈ سکینڈل میں مزید پیش رفت سامنے آئی ہے جس کے تحت محکمہ اینٹی کرپشن نے راولپنڈی رنگ روڈ مالی سکینڈل کا معاملہ نیب کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،پیش رفت کے تحت تفتیشی رپورٹ میں بعض وفاقی حکومتی وزراء سمیت 8 سیاستدانوں کو ملوث کیا گیا ہے، بتایا گیا ہے کہ اس کیس میں سابق کمشنر راولپنڈی سمیت بعض اعلیٰ افسران پہلے ہی گرفتار ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close